

Loading content...
لیکن میں ان کو جو میرے گلہ سے بچ رہے ہیں تمام ممالک سے جہاں جہاں میں نے ان کو ہانک دیا تھا جمع کرلوں گا اور ان کو پھر ان کے گلہ خانوں میں لائوں گا اور وہ پھلیں گے اور بڑھیں گے، اور میں ان پر ایسے چوپان مقرر کروں گا جو ان کو چرائیں گے اور وہ پھر نہ ڈریں گے، نہ گھبرائیں گے، نہ گم ہوں گے، خداوند فرماتا ہے …(یرمیاہ، باب 23، آیات4-3)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار