

Loading content...
جو کچھ میں سمجھ سکتا ہوں وہ یہ ہے کہ ان کو زمین کے مخصوص حصوں کی حکومت عطا کی جائے گی، ان کی اپنی آزادانہ حکومتیں ہوں گی اور اپنے صوبائی گورنر تعینات کرنے میں آزاد ہوں گے، حضرت موسیٰ کے دور حکومت میں 12ماتحت گورنر ہوں گے، اور حضرت عیسیٰ کے بھی اتنی ہی تعداد میں نائبین ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار