

Loading content...
بعض دیگر احادیث بتاتی ہیں کہ کچھ ہستیوں کو ایک مخصوص مدت کیلئے انفرادی طور پر پوری دنیا پر حکومت عطا کی جائے گی، کسی ہستی کا دور حکومت چالیس ہزار سال ہو گا، حضرت نوح، حضرت ابراہیم، حضرت اسماعیل، حضرت اسحاق،حضرت یعقوب اور حضرت دائود کو بھی بادشاہی ا ور فرمانروائی عطا کی جائے گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار