

Loading content...
ایک طویل حدیث میں حضرت اسمٰعیل نبی (صادق الوعد) کے بارے میں کہا گیا ہے کہ ان کو حکومت کرنے کیلئے ایک ریاست دی جائے گی، اس کے علاوہ عظیم ترین خدائی رہنما کے 313اصحاب جن میں حضرت موسیٰ، جناب یوشع بن نون،پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعض اصحاب حضرت عقیل علیہ السلام کے فرزند اور بنو ہاشم کی چند شخصیات شامل ہیں، ان سب کو زمین کے مخصوص حصوں کی حکومتیں دی جائیں گی۔ رجعت (1)سے متعلقہ احادیث ظاہر کرتی ہیں کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے لے کر حضرت امام حسینؐ علیہ السلام (جو عظیم ہادی اِلٰہی کے پاک دادا ہیں) تک سب نے اس دنیا میں حکومت کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار