

Loading content...
میں نے رات کو رویا میں دیکھا اور کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص ابن آدم کی مانند آسمان کے بادلوں کے ساتھ آیا اور قدیم الایام تک پہنچا، وہ اسے اس کے حضور لائے اور سلطنت اور حشمت اور مملکت اسے دی گئی تاکہ سب لوگ اور امتیں اور مختلف زبانیں بولنے والے اس کی خدمت گزاری کریں، اس کی سلطنت ابدی سلطنت ہے جو جاتی نہ رہے گی اور اس کی مملکت لازوال ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار