

Loading content...
حکومت اِلٰہیہ کے قیام کیلئے شروع میں تو انتظامی افسران کی تقرری ویسے بھی بہت ضروری ہوگی کیونکہ ظالمین اور ان کے مظالم کی باقیات کسی قدر موجود ہوں گی جب تک معاشرہ صحیح طور پر پاک و صاف نہ ہوجائے ایک منظم طریق کار اور نظام نہایت ضروری ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار