

Loading content...
اور وہ کہیں گے کہ تمام تعریف اللہ کیلئے ہے جس نے ہم سے کیا گیا اپنا وعدہ سچ کر دکھایا اور ہمیں زمین کا وارث بنادیا، ہم باغ (جنت) میں جہاں چاہیں رہیں گے، کیا ہی اچھا اجر ہے (نیک) عمل کرنے والوں کا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار