

Loading content...
انجیل مقدس کی ان آیات سے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ ایک دکھ بھرے عرصہ کے بعد ایک ابدی خوشی کا زمانہ عطا کیا جائے گا، سب سے بڑی خوشی تو یہ ہوگی کہ عظیم ترین خدائی رہنما ہمارے درمیان موجود ہوں گے، آدمی ماضی کی پسندیدہ ہستیوں سے ملیں گے، انہیں دکھ اور مصیبت برداشت کرنے کے صلے میں ابدی مسرتیں نصیب ہوں گی، انہیں بیٹھنے کیلئے شاہی تخت عطا کئے جائیں گے، انہیں خدا کا کلام براہ راست اس سے سننے کی خوشی و سعادت حاصل ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار