

Loading content...
میں تم سے سچ کہتا ہوں کہ تم تو روئو گے، اور ماتم کرو گے، مگر دنیا خوش ہوگی، تم غمگین تو ہوگے لیکن تمہارا غم ہی خوشی بن جائے گا، جب عورت جننے لگتی ہے تو غمگین ہوتی ہے اس لئے کہ اس کے دکھ کی گھڑی آپہنچی، لیکن جب بچہ پیدا ہو چکتا ہے تو اس خوشی سے کہ دنیا میں ایک بیٹاپیدا ہوا اس درد کو پھر یاد نہیں کرتی، پس تمہیں بھی اب تو غم ہے مگر میں تم سے پھر ملوں گا، اور تمہارا دل خوش ہوگا، اور پھر تمہاری خوشی کوئی تم سے چھین نہ سکے گا …(یوحنا، باب 16، آیات22-20)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار