

Loading content...
پھر میں نے تخت میں سے کسی کو بلند آواز سے یہ کہتے سنا کہ دیکھ! خدا کا خیمہ آدمیوں کے درمیان ہو گا، اور وہ ان کے ساتھ سکونت کرے گا، اور وہ اس کے لوگ ہوں گے، اور خدا آپ اِن کے ساتھ رہے گا، اور وہ ان کا خدا ہوگا اور وہ ان کی آنکھوں کے سب آنسو پونچھ دے گا، اس کے بعد نہ موت رہے گی، اور نہ ماتم رہے گا، نہ آہ و نالہ، نہ درد، پہلی چیزیں جاتی رہیں،ا ور جو تخت پر بیٹھا ہوا تھا اس نے کہا دیکھ میں سب چیزوں کو نیا بنا دیتا ہوں، پھر اس نے کہا لکھ لے کیونکہ یہ باتیں سچ اور برحق ہیں …(یوحنا عارف کا مکاشفہ، باب 21، آیات5-3)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار