

Loading content...
(ان سے کہا جائے گا) اب اس طرف چل دو جسے تم جھٹلایا کرتے تھے، تین شاخوں والے سائے کی طرف چل دو، جو نہ تو ٹھنڈا ہوگا اور نہ ہی آگ کی لپیٹ سے بچائے گا، بالتحقیق وہ ( آتش )کسی محل کی مانند انگارے پھینکتی ہو گی، گویا وہ (انگارے) سیاہی مائل زرد رنگ کے اونٹ ہیں، اس دن جھٹلانے والوں کیلئے ویل ہے،… یہ فیصلہ کا دن ہے، ہم نے تمہیں اور اوّلین کو اکھٹا کر لیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار