

Loading content...
گذشتہ آیات سے یہ بات صاف معلوم ہوتی ہے کہ وہ لوگ جو اپنی زندگی میں منسوباتِ اِلٰہی کی عزت و احترام کرنے کے عادی ہوں گے وہ آخر کار کامیاب ہوں گے، پہلے زمانے سے لے کر آخری تک کے ایسے تمام کامیاب ہونے والے بندوں کو ناکامیاب لوگوں سے الگ کر لیا جائے گا، اس کے بعد مؤخر الذکر طبقہ کو بلا کر اکھٹا کرنے کیلئے ایک اعلان ہوگاکہ…(سورۂ المرسلٰت، آیات 34-29،38)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار