

Loading content...
پنڈلی کھولے جانے کے دن (یعنی سخت آزمائش کے دن) جب وہ سجدے کیلئے بلائے جائیں گے تو وہ (سجدہ) نہ کر سکیں گے، ان کی آنکھیں (شرم کے مارے) نیچی ہوں گی، ذلت ان پر چھائی ہوگی، اور اس سے پیشتر (دنیا میں) جب انہیں سجدہ کی طرف بلایا جاتا تھا تو وہ صحیح و سالم ہوتے تھے (مگر سجدہ نہ کرتے تھے)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار