34-(سامانِ حرب و ضرب) | معود الرسل | صفحہ 316 - Jamanshah
نثر (Prose)
اور زمین اپنے رب کے نور سے جگمگا اٹھے گی اور کتاب رکھی جائے گی اور انبیاء اور شہداء (گواہ) لائے جائیں گے اور ان لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور ان پر ظلم نہیں کیا جائے گا