

Loading content...
اور تو ہر امت کو گھٹنوں کے بل دیکھے گا، ہر امت کو اس کی کتاب (نامۂ اعمال) کی طرف بلایا جائے گا (اور کہا جائے گا ) آج کے دن تمہیں اس کے مطابق جزا دی جائے گی جو کچھ کہ تم کیا کرتے تھے، یہ ہے ہماری کتاب جو تم پر حق بولے گی، ہم تو لکھتے رہتے تھے جو کچھ بھی تم کیا کرتے تھے …(سورۂ الجاثیہ،آیات 29-28)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار