

Loading content...
اور (اس دن) کتاب رکھی جائے گی، اور جو کچھ اس میں ہوگا تو اس سے مجرموں کو ڈرتے ہوئے اور یہ کہتے ہوئے دیکھے گا کہ ہائے افسوس ہم پر یہ کیسی کتاب ہے جس نے کوئی چھوٹی یا بڑی بات چھوڑی ہی نہیں جس کا کہ احاطہ نہ کر رکھا ہو، اور وہ (اس کتاب میں )جو بھی عمل کیاہوا ہوگااس کو حاضر و موجود پالیں گے، اور تیرا رب تو کسی ایک پر بھی ظلم نہیں کرتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار