

Loading content...
مقدس انجیل کہتی ہے کہ پھر میں نے ایک بڑا سفید تخت اور اس کو جو اس پر بیٹھا ہوا تھا دیکھا، جس کے سامنے سے زمین اور آسمان بھاگ گئے، اور انہیں کہیں جگہ نہ ملی، پھر میں نے چھوٹے بڑے سب مردوں کو اس تخت کے سامنے کھڑے ہوئے دیکھا، اور کتابیں کھولی گئیں، پھر ایک اور کتاب کھولی گئی یعنی کتابِ حیات اور جس طرح ان کتابوں میں لکھا ہوا تھا ان کے اعمال کے مطابق مردوں کا انصاف کیا گیا، اور سمندر نے اپنے اندر کے مردوں کو دے دیا، اور موت اور عالم ارواح نے اپنے اندر کے مردوں کو دے دیا، اور ان میں سے ہر ایک کے اعمال کے موافق اس کا انصاف کیا گیا، پھر موت اورعالم ارواح آگ کی جھیل میں ڈالے گئے، یہ آگ کی جھیل دوسری موت ہے، اور جس کسی کا نام کتابِ حیات میں لکھا ہوا نہ ملا وہ آگ کی جھیل میں ڈالا گیا (یوحنا کا مکاشفہ، باب 20، آیات15-11)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار