

Loading content...
اور تو انہیں دیکھے گا کہ وہ اس کے سامنے (اس حال میں )پیش کئے جائیں گے اور وہ مارے ذلت کے جھکے جارہے ہوں گے (اور) دزدیدہ نگاہوں سے دیکھ رہے ہوں گے اور صاحبان ایمان کہیں گے کہ (ابدی) زیاں کار تو وہی ہیں جنہوں نے قیامت کے دن خود کو اور اپنے اہل کو خسارے میں ڈالا۔آگاہ رہو کہ بے شک ظالم دائمی عذاب میں گرفتار ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار