

Loading content...
بیشک جو کوئی بھی آسمانوں اور زمین میںہے وہ رحمن کے سامنے بندے (یا غلام) کی حیثیت سے پیش ہونے والا ہے، بے شک اس (رحمن) نے ان کا احاطہ کر رکھا ہے اور ان کی تعداد کو گن رکھا ہے، اور قیامت کے دن ان میں سے ہر ایک اس کے حضور تن تنہا ہی آئے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار