

Loading content...
اس دن لوگ اس پکارنے والے کے پیچھے پیچھے ہولیں گے، اور ان سے کجی نہ ہو سکے گی، اور رحمن کے سامنے آوازیں گھگھیا جائیں گی، پس تو سوائے کھسر پھسر کے کچھ نہ سنے گا، اس دن کوئی سفارش سود مند نہ ہوگی، سوائے اس کے جسے رحمن اجازت دے اور جس کی بات وہ پسند و قبول کرے…(سورۂ طٰہ،آیات 109-108)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار