

Loading content...
پھر عدالت اِلٰہیہ قائم کی جائے گی، عظیم ترین خدائی رہنما اپنی تشریف آوری و موجودگی سے اس عدالت کو سجائیں گے اور اس کی شان بڑھائیں گے، سب سے پہلے متقین اور مظلومین کو بلایا جائے گا، ان کو بھی بلایا جائے گا جن کا ایمان وعقیدہ تو صحیح تھا مگر ان کے اعمال ضرور ت سے کم تھے۔ یہ حکم دیا جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار