

Loading content...
قرآن پاک میں حضرت لوط کے بارے میں فرمایا گیا ہے اورلوط، ابراہیم پر ایمان رکھتے تھے اس کا مطلب یہ نہیں کہ حضرت لوط پہلے ان پر ایمان نہیں رکھتے تھے بلکہ اس کا مطلب ہے کہ وہ حضرت ابراہیم کے احکامات کو مانتے اور ان کی پیروی کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار