

Loading content...
وہ جو عرش کو اٹھائے ہوئے ہیں اور وہ جو اس کا احاطہ کئے ہوئے ہیں (سب) اپنے رب کی تسبیح کر رہے ہیں، اور اس پر ایمان(1)رکھتے ہیں، اور جو (لوگ) ایمان لائے ان کیلئے دعا ئے مغفرت کرتے رہتے ہیں (یہ کہتے ہوئے) کہ اے ہمارے رب ہر شے پر (تیری) رحمت اور علم چھایا ہوا ہے، پس جنہوں نے توبہ کی اور تیرے راستے (2)کی پیروی کی انہیں بخش دے اور انہیں جہنم کی سزا یا عذاب سے بچا لے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار