

Loading content...
اور تم ملائکہ کو عرش (تخت اِلٰہی ) کے گرد حلقہ باندھے ہوئے اپنے رب کی تسبیح کرتے ہوئے دیکھو گے، اور ان کے درمیان حق کے ساتھ فیصلہ کیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ تمام تعریف اللہ رب العالمین کیلئے ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار