

Loading content...
کچھ کتب میں اِس عظیم ترین رہنما کی دارالحکومت میں تشریف آوری کے انداز کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، یہ تو یقین کے ساتھ نہیں کہا جاسکتا کہ ان کی مذکورہ آمد کسی ایک جگہ کیلئے ہے یا مختلف شہروں میں ان کی آمد کا یہی انداز ہے لیکن اپنی حکومت کے قیام کے بعد آخری عظیم ترین رہنما جس شان و شوکت سے تشریف لائیں گے وہ یقینا بہت فقید المثال ہوگا، فرشتوں کے لشکر جو شان و شوکت اور جاہ جلال میں اضافہ کریں گے خصوصاً قابل ذکر ہے، قرآن پاک فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار