

Loading content...
اے خدا! لوگوں نے تیری آمد دیکھی،مقدس میں میرے خدا میرے بادشاہ کی آمد،گانے والے آگے آگے اور بجانے والے پیچھے پیچھے چلے،دف بجانے والی جوان لڑکیاں بیچ میں،تم جو اسرائیل کے چشمہ سے ہو خداوند کو مبارک کہو، ہاں مجمع میں خداوند کو مبارک (ہدیۂ تبریک) پیش کرو…(زبورـ68، آیات26-24)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار