

Loading content...
اور میں نے اس میں کوئی مقدس نہ دیکھا، اس لئے کہ خداوند خدا قادر مطلق اور برہ اس کا مقدس ہیں، اور اس شہرمیں سورج یا چاند کی روشنی کی کچھ حاجت نہیں کیونکہ خدا کے جلال نے اسے روشن کر رکھا ہے، اور برہ اس کا چراغ ہے، اور قومیں اس کی روشنی میں چلیں پھریں گی، اور زمین کے بادشاہ اپنی شان و شوکت کا سامان اس میں لائیں گے، اور اس کے دروازے دن کو ہرگز بند نہ ہوں گے اور رات وہاں نہ ہوگی …(مکاشفہ، باب 21، آیات25-22)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار