

Loading content...
یوحنا عارف کے مکاشفہ میں یہ بات کہی گئی ہے کہ ایک نیا یروشلم وجود میں آئے گا لفظ یروشلم کا مطلب دینی رہنمائی کا مرکزہے، اس لئے ممکن ہے کہ کوفہ کو ہی نیا یروشلم قرار دے دیا جائے… (واللہ اعلم بالصواب)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار