

Loading content...
اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دارالحکومت دریائے فرات کے کنارے پر ہوگا اور حکومت اِلٰہیہ کی سرحدیں زمین کے آخری کنارے تک پھیلی ہوں گی، انجیل مقدس اور اسلامی احادیث کا اکٹھا مطالعہ کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس حکومت کا مرکز کوفہ میں ہوگا جہاں عظیم ترین رہنما ایک مسجد تعمیر کرائیں گے جس کے ایک ہزار دروازے ہوں گے، دارالحکومت 2222میل کے علاقے پر مشتمل ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار