

Loading content...
حق کی طاقت کو تسلیم کر لیا جائے گا، اس وقت دنیا میں کوئی بھی حکومت ایسی نہ رہ جائے گی جو خدائی افواج کی مخالفت کرنے کے قابل ہو، چھوٹے چھوٹے مخالف گروپ اور محدود افرادی قوت رکھنے والی کمزور جماعتیں زیر زمین چلی جائیں گی اور خفیہ سازشیں کریں گی، حق اپنا مضبوط مرکز قائم کرے گا جو اس کا دارالحکومت بنے گا، یہ مقدس دارالحکومت دریائے فرات کے کنارے پر ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار