

Loading content...
اِنقلابِ اِلٰہی کا انداز بھی کچھ اسی طرح کا نظر آتا ہے، پہلے عظیم رہنما اکیلے ظاہر ہوں گے، روحانی ذرائع کے ساتھ وہ مادی ذرائع کو اکٹھا کریں گے، تب فرشتے اور انسان ان کے گرد جمع ہو جائیں گے او رجنگیں ہوں گی، جن میں وہ خود بھی لڑیں گے، یہاں تک کہ مخالف قوتیں کچل دی جائیں گی اور منتشر ہو جائیں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار