

Loading content...
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ یہ تلوار پورے سات ماہ تک مسلسل دشمنانِ خدا کو قتل کرنے میں مصروف رہے گی، یہ بھی فرمایا گیا ہے کہ عظیم ترین رہنما کے 313اصحاب کی تلواریں بھی جنت سے نازل ہوں گی، اور ان میں سے ہر ایک کا نام اس کی متعلقہ تلوار پر نقش ہوگا، اسی طرح سے ان کیلئے گھوڑے بھی جنت سے نازل ہوں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار