

Loading content...
پھر میں نے اس حیوان اور زمین کے بادشاہ اور ان کی فوجوں کو اس گھوڑے پر سوار اور اس کی فوج سے جنگ کرنے کیلئے اکٹھے دیکھا، اور وہ حیوان اور اس کے ساتھ وہ جھوٹا نبی پکڑا گیا جس نے اس کے سامنے ایسے نشان دکھائے تھے جن سے اس نے حیوان کی چھاپ لینے والوں اور اس کے بت کی پرستش کرنے والوں کو گمراہ کیا تھا، وہ دونوں آگ کی اس جھیل میں زندہ ڈالے گئے جو گندھک سے جلتی ہے، اور باقی اس گھوڑے کے سوار کی تلوار سے جو اس کے منہ سے نکلتی تھی قتل کئے گئے، اور سب پرندے ان کے گوشت سے سیر ہوگئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار