

Loading content...
کتب میں رہنمائے اِلٰہی کے دو گھوڑوں کا ذکر ملتا ہے، ایک مکمل سفید رنگ کا ہوگا، غالباً یہی مرتجز ہے جو حضرت امام حسینؐ علیہ السلام کا گھوڑا ہے، دوسرا سفید نشانوں والا (White Spotted)ہوگا، ان کے گھوڑے کے ماتھے سے ایک نور نکلے گا جس سے دنیا کا ہر شہر جگمگا اٹھے گا، یہ چیز عظیم ترین رہنما کی خصوصی علامات میں سے ایک ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار