

Loading content...
اس علم کے علاوہ فوج کے مختلف یونٹوں کے پاس کئی اور علم بھی ہوں گے، ان کو اُٹھانے والوں کے ناموں میں سے ایک نام شعیب بن صالح تمیمی کا دیا گیا ہے ان کے علم پر یہ تحریر ہوگی الطاعت للہ یعنی اطاعت و فرمانبرداری اللہ کیلئے ہے ایک اور علم ہوگا جس پر لکھا ہوگا سنو اور اطاعت کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار