

Loading content...
اس کا بانس (Rod)عرش (تخت اِلٰہی) کے پایوں میں سے ایک ہے، یہ علم اللہ کی مدد و نصرت ہے، رہنمائے اِلٰہی جہاں کہیں بھی اس کے ساتھ جائیں گے وہ اپنے دشمنوں کو ختم کرتے جائیں گے، اس علم کا رعب اور دبدبہ ایک مہینے میں طے ہونے والی مسافت جتنا دور تک پہنچتا ہوگا، اس کے اوپر ایک تحریر لکھی ہوئی ہوگی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار