

Loading content...
یہ دونوں جرائم ان کے قتل کا جواز ہیں، ہزاروں ایسے لوگوں کو مار دیا جائے گا جو رہنمائے اِلٰہی کی طرف سے جاری کردہ کسی حکم پر اعتراض کریں گے یا اس کو ماننے یا عمل کرنے سے انکار کریں گے یا اس پر شک کریں گے۔ کیونکہ وہ تو خدا کے نائب ہوں گے، قادر حقیقی کے ظاہری طور پر موجود نہ ہونے پر اس کا نائب ہی پوری قدرت، طاقت اور اختیارات کا حامل و مالک و مختار بن کر آئے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار