

Loading content...
حضرت عیسیٰ فرماتے ہیں کہ… جو لوگ حق تعالیٰ کے نئے قوانین کو جھٹلاتے ہیں اور پنچائیتی علماء کے کہنے کو درست اور سچ مانتے ہیں وہ ایک طرح سے عام آدمی کو معصوم و گناہ سے محفوظ اور پاک ہستی جیسا مانتے ہیں، پس دراصل وہ حق تعالیٰ کی سچائی و حقانیت کی نفی کرتے ہیں …(برناباس کی انجیل)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار