

Loading content...
یہ علمائے سُو عظیم ترین رہنما کے قتل کا فتویٰ جاری کریں گے جس کی وجہ سے ان سب کو تہ تیغ کردیا جائے گا، اسلامی کتب بتاتی ہیں کہ حق کی مخالفت کی بنا پر بارہ ہزار سے اسی ہزار تک علمائے سُو قتل کئے جائیں گے، ان کی صحیح تعداد خدا ہی بہتر جانتا ہے، بہر حال جو کوئی بھی حق کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرے گا یا حق کو تسلیم نہ کرے گا تو نمائندۂ اِلٰہی اسے ختم کردیں گے، ان علمائے سُو کے پیروکار اور مدد گار بھی اسی مقدر سے دوچار ہوں گے کیونکہ ان کا جرم بھی علمائے سُو سے کم نہ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار