

Loading content...
لہٰذا عظیم ترین رہنما کے دور کے بارے میں کی گئی اِلہامی پیشین گوئیوں کو جو اپنے اندر مافوق الفطرت عنصر رکھتی ہیں من و عن تسلیم کرنا چاہیے، دنیا کے 220 مذاہب کی کتب عظیم ترین رہنما کے بارے میں مذکورہ بالا واقعات بتاتی ہیں، اس لئے ہم ان پر دیومالائی قصے ہونے کا لیبل نہیں لگا سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار