

Loading content...
عقول انسانی اس سب کو مکمل طور پر نہیں سمجھ سکتے جو روحانی اور ما بعد الطبیعاتی ہے مافوق الفطرت اسرار اور معجزات ہر مذہب کا جوہر ہوتے ہیں، حقیقتاً انہی باتوں کے زور پر لوگ ایک مذہب کی حقانیت کو تسلیم کرتے ہیں، ہم انہیں دیو مالائی کہہ کر رد نہیں کر سکتے، اگر ہم مختلف انبیاء کے دکھائے گئے معجزات کو دیو مالائی ہونے کا لیبل دیتے رہیں تو پھر دنیا کا کوئی مذہب بھی قابل قبول نہیں رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار