Loading content...
یہ درست نہیں ہے کہ ہم ہر اس بات کو غلط کہیں جس کو ہمارا دماغ نہ سمجھ سکے، بہت سی ایسی چیزیں ہیں جن کو ہم سمجھ نہیں سکتے لیکن ہم انہیں سچ سمجھتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار