

Loading content...
غریب و مظلوم طبقہ ان کی حمایت کرے گا، ظالمین اور جابرین ان کی مخالفت کریں گے، مذہبی اجارہ داروں کا گروپ یعنی پادری،ملا، پنڈت اور ربی ان کی مخالفت میں باہر نکل آئیں گے، کیونکہ وہ اس نعرے کو اپنے مفادات کیلئے نقصان دہ سمجھتے ہوں گے، وہ اس کے خلاف بحث و مباحثہ کریں گے، یہ ساری مخالف قوتیں اس عظیم ترین مصلح کو روکنے کوشش کریں گی، لیکن ان کا نعرہ چند ایک سالوں میں ساری دنیا میں پھیل جائے گا اور غلبہ پالے گا، انقلاب کو روکنے اور مزاحم ہونے کی پاداش میںمخالفین کو مار دیا جائے گا، اور یوں ایک شرافت اور اخلاقی اقدار کا حامل معاشرہ وجود میں آجائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار