

Loading content...
پس ہمارے سامنے دو تصویریں ابھرتی ہیں، ایک یہ ہے کہ عظیم ترین مصلح یا رہنما اکیلے مکہ تشریف لاتے ہیں، وہاں وہ ایک نعرہ پیش کرتے ہیں، یہ نعرہ اتنا پرکشش ہوتا ہے کہ زمین کے سارے باشندے کلچر و عقیدہ اور مذہب و تہذیب کی کسی تفریق کے بغیر اس نعرے کے اندر اپنے مسائل کا حل پاتے ہیں، (اسی وجہ سے )
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار