

Loading content...
جب ہم ان واقعات کا جائزہ لیتے ہیں جو ظہور کے وقت رونما ہوں گے تو ہم محسوس کرتے ہیں کہ وہ دو رخ یا پہلو رکھتے ہیں، ان میں سے کچھ واقعات تو ایک سیاسی اور مذہبی انقلاب کی طرح دکھائی دیتے ہیں جس میں سارے ملکوں کی عوام ایک اہم کردار ادا کرتی دکھائی دیتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار