

Loading content...
(5)وہ جو اتفاقی طور پر کسی خاص جگہ پر اکٹھے ہوجائیں گے جیسا کہ یہ کہا گیا ہے کہ بہت سے ناصرین اتفاقی طور پر اطالقان میں جمع ہوں گے اور اس آخری اعلان کو سننے کے بعد وہ دوڑنا شروع کریں گے اور منزل مقصود پر پہنچ جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار