

Loading content...
لیکن جس دن لوط سدوم سے نکلا، آگ اور گندھک نے آسمان سے برس کر سب کو ہلاک کیا، ابن آدم کے ظاہر ہونے کے دن بھی ایسا ہی ہوگا، اس دن جو کوٹھے پر ہو اور اس کا اسباب گھر میں ہو وہ اسے لینے کو نہ اترے، اور اسی طرح جو کھیت میں ہو وہ پیچھے کو نہ لوٹے، لوط کی بیوی کو یاد رکھو، جو اپنی جان بچانے کی کوشش کرے گاوہ اسے کھوئے گا اور جو کوئی اسے کھوئے وہ اس کو زندہ رکھے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار