

Loading content...
اس کا مطلب ہے کہ ہر ضروری کام ایک ہی رات میں کر لیا جائے گا، جہاں تک عظیم ترین رہنما کے تعارف کا تعلق ہے تو احادیث صاف طور پر بتاتی ہیں کہ ایک سفید بادل ان کے اوپر سایہ کئے ہوئے ہوگا اور فرشتہ جبرائیل اس بادل کے اندر ہوگا، عظیم ترین رہنما جہاں کہیں تشریف لے جائیں گے جبرائیل اس بادل میں سے اعلان کرے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار