

Loading content...
اس وقت ان میں سے کچھ نماز ادا کرنے میںمصروف ہوں گے، کچھ سو رہے ہوں گے، اور کچھ اپنے دنیاوی امور میں لگے ہوں گے، یہ اعلان ان منتخب کردہ اولیاء (نائبین ) کے کانوں تک پہنچے گا تو وہ جہاں اور جس حال میں بھی ہوں گے، فوراً یہ کہتے ہوئے دوڑ پڑیں گے کہ میں آپ کی خدمت کیلئے حاضر ہوں یہ نائبین 313مردوں اور 50خواتین پر مشتمل ہوں گے، جو اسی لمحے حرمِ کعبہ میں پہنچ جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار