

Loading content...
احادیث کا ایک طویل سلسلہ یہ بتاتا ہے کہ وہ اپنی وہ رات کعبہ کے اندر گزار دیں گے، رات کو جب ساری سر زمین عرب گہری نیند سے لطف اندوز ہو رہی ہوگی تو چار فرشتے جبرائیل،میکائیل،اسرافیل اور عزرائیل فرشتوں کی ایک بڑی فوج کے ساتھ خود کوان کے حضور پیش کریں گے، سارے فرشتے ان کی بیعت اطاعت کریں گے، پھر حضرت جبرائیل نہایت ادب و احترام سے گذارش کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار